جوئے شیریں

by Other Authors

Page 58 of 107

جوئے شیریں — Page 58

خدا نے ہم کو دی ہے کامرانی خدا سے چاہیے ہے کو لگائی کہ سب فانی ہیں پر وہ بغیر فانی وی راحت وی آرام دل کا اس سے روح کو ہے شادمانی بسپر ہوتا ہے وہ ہر نا تواں کا وہی کرتا ہے اس کی پاسبانی بچاتا ہے سراک آفت سے ان کو ملاتا ہے بلائے ناگہانی اُسی کو پا کے سب کچھ ہم نے پایا کھلا ہے ہم پر یہ راز نہانی خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی نسبحان الذي أو في الأماني عطا کر جاہ و عربات دو جہاں میں ملے عظمت زمین و آسماں میں نہیں ہم بلبلین بستان احمد رہے برکت ہمارے آشیاں میں ہمارا گھر ہوشل باغ جنت ہو آبادی ہمیشہ اس مکان میں نہیں ہم سب کے سب خدام احمد کلام اللہ پھیلائیں جہاں میں ہم خدام عطا کر کمر و صحت ہم کو یارب ہمیں صحت ڈال پیاسے استمال میں یہ ہوں میری دعائیں ساری مقبول ملے عزت ہمیں دونوں جہاں میں