جوئے شیریں — Page 14
JP یا الہی ! ترا فرقاں ہے کہ اک عالم ہے جو ضروری تھا وہ سب اس میں نہیں نکلا سب جہاں چھان چکے ساری دکانیں دیکھیں مئے عرفاں کا یہی ایک ہی شیشہ نکلا کسی سے اس ٹور کی ممکن ہو۔جہاں میں تشبیہ وہ تو ہر بات میں سر وصف میں بیتا نکلا قرآن کتاب تناں سکھلائے راہِ عرفان جو اس کے پڑھنے والے اُن پر خدا کے فیضاں اُن پر خدا کی رحمت جو اس پر لائے ایماں یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَن تَرَانِي ہے چشمہ ہدایت جس کو ہو یہ عنایت یہ ہیں خدا کی باتیں ان سے ملے ولایت یہ نور دل کو بجھے دل میں کرے سرایت یہ روز کر مبارک سُبْحَانَ مَنْ يَّرَانِي