جوئے شیریں — Page 48
میں واحد کا ہوں دلدادہ اور واحد میرا پیارا ہے گر تو کبھی واحد بن جائے تو میری آنکھ کا تارا ہے تو ایک ہو ساری دنیا میں کوئی ساتھی اور شریک رہو تو سب دنیا کو دے لیکن خود تیرے ہاتھ میں بھیک ہجو رحضرت سیدہ مریم صدیقی کی امین رنوٹ : لجنات بچیوں کی امین کے موقع پر یہ ڈھائی نظم پڑھا کریں) مریم نے کیا ہے ختیم متراں اللہ کا ہے یہ اس پر احساس الفاظ تو پڑھ لئے ہیں سارے اب باقی ہے مطلب اور عرفاں اللہ سے یہ میری دعا ہے ان کو بھی کرے وہ اس پہ آساں توفیق ملے اسے عمل کی کامل ہو ہر اک جہت سے یہاں مولے کی عنایت و کرم کا سایہ رہے اس کے سربہ ہر آن حلقہ میں ملائکہ کے کھیلے ہر دم رہے اور اس سے شیطان ہو فضل خدا کی اس پر بارش پھیلا رہے خوب اس کا داماں