جوئے شیریں — Page 20
نصرت الہی خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے جب آتی ہے تو اک عالم کو اک عالم دکھاتی ہے وہ منبتی ہے ہوا اور پرنس راہ کو اڑاتی ہے وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہے کبھی وہ خاک بن کر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے کبھی ہو کہ وہ پانی ان پیراک طوفان لاتی ہے غرض رکھتے نہیں ہرگزہ خدا کے کام بندوں سے بھلا خالق کے آگے خلق کی کچھ نہیں جاتی ہے وفات حضرت بی خاصی علیه السلام این مریم مر گیا حق کی قسم داخل جنت ہوا وہ محترم ماتا ہے اس کو فرقان مصریر اس کے مرجانے کی دیتا ہے غیر وہ نہیں باہر رہا ہوا سے ہو گیا ثابت یہ نہیں آیا ہے