جوئے شیریں

by Other Authors

Page 103 of 107

جوئے شیریں — Page 103

۱۰۴ اور جماعت کے سارے بچوں پر فضل سے اپنے کہ یہی رحماں ے عزیز وشنو کہ بے قرآن حق سے ملتا نہیں کبھی انساں اس لئے شوق سے اسے سیکھو تا بنو تم مقرب یزداں ترجمہ اور حقیقت اور مطلب دین اسلام کی یہی پہچاں اپنے مالک کی یہ کتاب پڑھو اس کی مرضی کے ہو اگر جویاں عقل آتی ہے اس کے پڑھے سے علم بڑھتا ہے ہر گھڑی ہر آں پاک کرتی ہے سب گنا ہوں سے دور کرتی ہے گھر اور عصیاں یا الہی بنادے ہم سب کو فضل سے اپنے ماہر شر آں فیض سے اپنے خاص کر ہم کو تاکہ ہم دوسروں کو دیں فیضاں