جذبۃ الحق — Page 60
60 کچھ تکلیف ہوگی۔کیونکہ آپ کی تحریر میں رشد اور سعادت کی بو آتی ہے اور آپ جیسے رشید کے لئے کچھ مال خرچ کرنا موجب ثواب اور اجر آخرت ہے۔جواب سے ضرور مطلع فرما دیں۔والسلام را تم میرزا غلام احمد عفی عنہ ۲۴ جنوری ۱۹۰۶ء
by Other Authors