جنت کا دروازہ — Page 52
52 52 باب چہارم والدین کے لئے دعا والدین کیلئے دعا کرتے رہو اے خدا ان پر رحم کر جس طرح انہوں نے بچپن میں میری پرورش کی تھی بڑھاپے میں ماں باپ کو ویسی هی خدمت کی ضرورت ھوتی ھے جیسی بچپن میں بچے کو هوتی هے۔☆ والدین کے لئے سکھائی جانے والی قرآنی دعا کے منفرد حقائق و معارف