جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 104
۱۰۴ پارکستان کو روزبر و ز جو غیر معمولی اہمیت حاصل ہو رہی بروز ہے اُس کے پیش نظر میں اس موقعہ پر انہی کے ذکر پر اکتفا کروں گا۔یہ گویا جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات کے تلاطم خیز سمندر کے دو قطرے ہیں۔حضرت مصلح موعود کی قیادت میں احمدیہ پریس بسلسلہ احمدیہ کے مبلغین بلا در بیتہ و غربیہ اور پوری جماعت کی تمام تو ہمدردیاں شروع ہی فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یہ ہی نہیں اور یہودیوں کی ناپاک سازشوں کو بے نقاب کرنے اور عرب مطالبات اور مفادات کی ترجمانی کا کوئی موقعہ انہوں نے فروگزاشت نہیں کیا۔فل بر ۱۹۲۹ء کو قادیان میں مسلمانان تسطین بر بهبودی یورش کے خلاف زبر دست احتجاج کیا گیا۔فروری ۱۹۳۹ء میں جب قضیہ فلسطین کے سلسلہ میں عرب ممالک کی لندن کا نفرنس منعقد ہوئی تو سعودی عرب کے شہزادہ امیری فصیل اور عرب ملکوں کے دیگر نمائندوں کا مسجد احمدیہ لنڈن میں ایک تاریخی اجتماع ہوا۔اس تقریب پر حضرت مصلح موعود نے مولانا جلال الدین صاحب