جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 106
1۔4 صیہونیت کے درپردہ عزائم کو بے نقاب کر کے اس کے مقابلہ کے لئے ایک عالمگیر دفاعی منصوبہ بھی پیش فرمایا۔حضور نے فرمایا :- دو سوال فلسطین کا نہیں سوال مدینہ کا ہے وال پر شام کا نہیں سوال خود کام مکرم کا ہے سوال زید اور یگر کا نہیں سوال محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کا ہے۔دشمن با وجود اپنی مخالفتوں کے اسلام کے مقابل پراکٹھا ہو گیا ہے کیا مسلمان با وجود ہزاروں اتحاد کی وجو ہائیے اس موقع پر اکٹھا نہیں ہوگا ؟ " الفضل اس مٹی ۶۱۹۲۸ ۲ اس انقلاب انگیز مضمون نے شام ، لبنان، اردن اور دوسرے ممالک میں زبر دست تہلکہ مچا دیا شام ریڈیو نے