جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 85
AD اپنے دلائل اور نشانوں کے رو سے سب کا منہ بند کر دیں گے " (تجلیات الہیہ ص۲) کمال علم و معرفت کا یہ پہلا ہی تمغہ اسلام و احمد ثیت کے قابل فخر فرزند اور مشہور عالم احمدی اور پاکستانی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے لئے مقدر تھا جنہیں خدا کے فضل نے اپنے پاک رسول حضرت رسول عربی صلی اللہ علیہ و سلم اور شیخ محمدی کے فیضان کے طفیل حال ہی میں نیائے سا فمینس کے اعلیٰ ترین عالمی اعزاز و نوبل پرائز سے نوازا ہے۔دو جناب ڈاکٹر صاحب نے اپنی خداداد بصیرت ودیانت سے علم طبیعات کی ایک ایسی پیچی پیدہ اور پراسرار گتھی کو سلجھانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے جس کو " بیسویں صدی کے نیوٹن، نظریہ اضافیت کے موجد اور طبعیات کے ماہر اور نامور جرمن سائنسدان آئن سٹائن البرٹ EINSTEIN) اپنی تنیس سالہ کوششوں کے باوجود حل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے تھے بیسویں صدی کے اس عظیم ترین سائنسی کارنامہ پر جو ڈاکٹر عبدالسلام صاحب سائنسدان نے انجام دیا ہے پوری دنیائے اسلام میں ALBERT 1889-1955) t +