جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 82 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 82

۸۲ پروفیسر ناصرالدین عبداله صاحب ، گیانی و احدحسین صاحب بن گیانی عباداللہ صاحب اور جناب شیخ عبد القادر صاحب جیسے سکالر اور محق، مولانا شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی اور سید اختر اور نیوی (صدر شعبہ اُردو پینز یونیور جیسے بلند پایہ اردو ادیب اور شیخ محمد احمد صاحب پانی پیتی جیسے اُردو مترجم۔یہ سب ملت اسلامیہ کے مایہ ناز خدائم ہیں جن کے قلمی و لسانی معرکے آسمان کے ستابہ وں کی طرح چمک رہے ہیں اور اُن کے نام کو بقائے دوام بخشنے کیلئے کافی ہیں۔حضرت بانی حمیت کے نظریہ تم الاسن کی الهام تحقیق کو عالمی جنگ سے تعبیر کرتے ہوئے پیش گوئی فرمائی تھی کہ اس جنگ میں عنقریب اسلام کی طرف سے فتح کے نقارے سے بجیں گے ( من الرحمن مثلا ) حضور نے اپنی تصنیف ” من الرحمن میں کمال جامعیت سے ایسے بنیادی اصول متعین فرما دیئے تھے جن کو اگر دنیا کی دوسری زبانوں پر نطبق کیا جائے تو اُن کا عربی ماخذ