جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 53 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 53

۵۳ کے مطالبات میں ہندوؤں کے ساتھ شامل ہو جائیں اور کیوں آج تک اُن کی کانگریس کی شمولیت سے انکار کرتے رہے ہیں اور کیوں آخر کا رہندوؤں کی درستی رائے محسوس کر کے اُن کے قدم پر قدم رکھا۔مگر الگ ہو کر اور ان کے مقابل پرایک کے کم المین قائم کر دی مگر اُن کی شراکت کو قبول نہ کیا۔صاحبو! اس کا باعث در اصل مذہب ہی ہے اس کے سوا کچھ نہیں " (ما) اس عبارت میں مسلم منجن سے مرا قطعی طور پر آل انڈیا مسلم لیگ ہے جو سار دسمبر ۱۹۰۶ء کو ڈھاکہ میں قائم ہوئی جس کے پرچم تلے جمع ہو کر مسلمانان ہند نے پاکستان جیسی عظیم مملکت حاصل کی۔خدمات اسلامیہ کا مقدس پودہ تناور درخت کی شکل میں ! برادران اسلام ! حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کے شاندار اسلامی کار نا موں کا ایک بالکل نا تمام اور زنا مثل خاکہ آپ کے