جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 42
۴۲۔۔۔قادیان کا مولوی سالہا سال ہمارے سے زیر نظر رہا ہے اور ہم اپنی ذاتی معلومات کی بناء پر جو ہمیں اُس کی ذات اور اُس کے کام کے متعلق حاصل ہیں مندرجہ بالا رائے کی پوری طرح تائید کرتے ہیں۔ہمارے نز دیک وہ طاقت پکڑ رہا ہے اور غالباً مستقبل قریب میں ہم پر یہ فرض عائد ہو جائے گا کہ ہم اس کی طرف زیاد تفصیل سے توجہ دیں “ (بحوالہ کتاب "بانی سلسلہ احمدیہ اور انگریز از مولنا عبد الرحیم صاحب درد ص ۷ تا ۷۴ مخالفت کے اس خوفناک محاذ کے باوجود حضرت اقدس نے مغربیت کے خلاف جہاد کا مشن پوری قوت سے بھاری رکھا۔حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا الہامی مشن یہ تھا کہ : سب مسلمانوں کو جو روئے زمین پر میں جمع کر و على دين واحد رید کر ۲۴ نومبر ۱۹۰۵ء صت)