جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 31
اسم لےے سید نذیر الحق صاحب کے بعض خطبات چھپے جن میں حضور کی تصنیف " براہین احمدیہ حصہ چہارم کے ۷۷ اسے لے کر ٨٠ ا وہ ۱۰۰ تک کے صفحات کا وہ مضمون لفظ لفظاً درج ہے جو نورِ محمدی کی روح پرور تفسیر پر مشتمل ہے۔قیام پاکستان کے بعد لاہور سے شیخ سراج الدین اینڈ سنز کی طرف سے مولوی صاحب کی کتاب خطبات الحنفیہ طبع ہوئی۔کتاب کے بنیسویں وعظ کا آغازہ بارہ اشعار سے ہوتا ہے جو حضور کے منظوم کلام در تمین " سے ماخوذ ہیں۔سیالکوٹ سے فارورڈ بلاک صادقیہ اثنا عشریہ نے ایک مختصر رسالہ "حقیقت حدیث قرطاس" چھپوایا۔جو بدالمتکلمین جناب ابو البیان مولانا سید ظهور الحسن شاه صاحب کی تالیف ہے۔اس رسالہ کے صفحہ ۴۳ اور ے کا متن حضور کی تصنیف آئینہ کمالات اسلام صد اور براہین احمدیہ حصہ پنجم کی ان عبارتوں سے مزین ہے جن میں مسلمان w کی حقیقی تعریف بیان ہوئی ہے۔اخبار آزاد " لاہور نے اپنی ۲۹ دسمبر ۱۹۵۰ء کی اشاعت میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ مشہور شعر نقل کیا کہ وہ