جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 27
برگزیدوں میں سے ہوگا اور اگر اس کو موت آجائے گی تو وہ شہیڈں میں سے ہوگا۔" نورالحق حصہ دوم ص ۲۵) آپ نے یہ تحریک اس زمانہ میں اٹھائی جبکہ مسلم بلاک کے پرجوش داعی و علمبردار علامہ جمال الدین افغانی مرحوم نے فرمایا کہ اگر ہم چاہتے ہیں یورپ کو اپنے مذہب کی دعوت دیں تو ہمارا فرض ہو گا کہ سب سے پہلے ہم انہیں قائل کرائیں کہ ہم مسلمان نہیں۔(الوحي المحمدی ترجمه مکه از علامہ رشید رضا ) آپ نے اسلام کے نظریہ جہاد کی جو حسین اور دلکش تصویر کھینچی اُس سے علامہ سید رشید رضا مدیر المنار ، مولانا ابوالکلام آزاد ، مولانا شبلی نعمانی ، مولانا سید سلیمان ندوی خوا به حسن نظامی صاحب دہلوی جیسے اکا بر بھی بہت متاثر ہوئے جس کا واضح ثبوت اُن کی تصانیف سے ہمیں ملتا ہے۔(الوسی المدتی ترجمه ۲۲۴ تا ۲۲۰، مسئله خلافت تا ۱۲۸۰۱۳، مقالات شبلی جلد اول مالك ، سيرة النبي جلده من ، رساله شیخ سنوسی حکام موجودہ زمانہ میں نظام اسلامی کی عالمگیر عمارت کی تعمیر صحیح اسلامی نقشہ پر موقوف تھی۔حضرت امام الزمان نے اس بنیادی علمی ضرورت کو بھی با لقای ربانی پورا کیا۔آپ کے پیش فرمودہ