جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 26
۲۶ نے فرمایا کہ خدا نے ہمیں اسی لئے بھیجا ہے تاہم دنیا پر ظاہر کریں کہ مذہب کی کوئی ثابت شدہ حقیقت سائنس کے خلاف نہیں۔ذکر حبیب من ۴۲ از حضرت مفتی محمد صادق صاحب اور ملفوظات جلد ۱۰ ۴۳۵۰) ایک اور موقع پر آپ نے فرمایا :- ہمارا تو مذہب یہ ہے کہ علوم طبعی جس قدر ترقی کریں گے اور عملی رنگ اختیار کریں گے قرآن کی عظمت دنیا میں قائم ہوگی “ (ملفوظات جلد دوم شد سائنس کی وسیع دنیا اور کائنات کے غیر محدو درموند و اسراوپر آپ کا یہ شعر کتنی روشنی ڈالتا ہے کہ ے کیا عجب تو نے ہر اک ذرہ میں رکھتے ہیں خواص کون پڑھ سکتا ہے سارا دفتر آن اسرار کا ؟ ۱۸۹۴ ء میں حضور نے تحریک فرمائی کہ خدا تعالیٰ نے مغربی ممالک کی رُوحوں میں صداقت اسلام کے لئے ایک جنبش پیدا کر دی ہے جس سے فائدہ اُٹھانے کے لئے انگریزی دان اور عربی اور علم قرآن کے ماہر واعظوں کو بھجوایا جائے۔اور فرمایا جو شخص انگریزی ملکوں میں خالصا اللہ کے لئے جائے گا وہ