جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 14
۱۴ کے خدا تیرے لئے ہر ذرہ ہو میرا خدا مجھ کو دکھلائے بہار دیں کہ میں جموں شکبار الحمد لله ثم الحمد للہ جناب الہی کی طرف سے آپ کو بشارت دی گئی کہ آپ کی قوت و شوکت السلام کے بارے میں سب دُعائیں قبول ہوئیں۔(تتمہ حقیقۃ الوحی صداها ) جس پر آپ نے پیش گوئی فرمائی کہ : " آسمان کا خدا مجھے بہلاتا ہے کہ آخر اسلام کا مذہب دلوں کو فتح کرے گا۔پیغام صلح مسل) تبلیغی خدمات حضرت بانی سلسلها حمدیہ کی وہ تبلیغی خدمات جو دشمنان اسلام کے خوفناک اور پے درپے حملوں کے دفاع میں آپ کی طرف سے ظہور میں آئیں ایسی عظیم الشان اور بے مثال ہیں کہ اِس دور کے وہ ممتاز مسلمان لیڈر بھی جو آپ سے کچھ اختلاف رکھتے تھے آپ کو خراج تحسین ادا کئے بغیر نہیں رہ سکے مثلاً آپ کے انتقال پر : بر صغیر پاک و ہند کے متاز عالم دین مولانا ابو الکلام آزاد