جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 13 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 13

۱۳ ابتدائی زمانہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی نے دیکھا کہ آپ آدھی رات کے قریب بہت بے قراری سے توپ رہے ہیں۔میں ایسا خوفزدہ ہوا کہ سخت پریشانی میں مبہوت لیٹا رہا۔قبیح عرض کی کہ کیا حضور کو کوئی تکلیف تھی ؟ فرمایا جس وقت ہمیں اسلام کی مہم یاد آتی ہے اور جو جو مصیبتیں اس وقت اسلام پر آرہی ہیں اُن کا خیال آتا ہے تو ہماری طبیعت اُن تو سخت بے چین ہو جاتی ہے اور یہ اسلام ہی کا درد ہے جو ہمیں اس طرح بے قرار کر دیتا ہے۔“ دسیرة المبدئ حصہ سوم م۲۹) آپ کے جذبات غم اور نیم شبی دعاؤں کی کیفیت آپ کے ان تین دردناک اشعار سے بخوبی عیاں ہے۔فرماتے ہیں سے میرے آنسو اس غم دلسوز سے تھمتے نہیں دیں کا گھر ویران ہے اور دنیا کے ہر عالی منار دیکھ سکتا ہی نہیں بی شعف و بین مصطفه مجھ کو کرا کے میرے سلطان کامیاب کامگار