جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 115 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 115

ها۔۔۔ہاں اس وقت مسلم لیگ ہی ایک ایسی - جماعت ہے جو خالص مسلمانوں کی ہے راس میں مسلمانوں کے سب فرقے شامل ہیں۔پس احمدی صاحبان بھی اپنے آپ کو ایک اسلامی فرقہ جانتے ہوئے اس میں شامل ہو گئے جس طرح کہ اہل حدیث اور حنفی اور شیعہ و غیر هم شامل ہوئے، اور اس امر کا اقرار کہ احمدی لوگ اسلامی فرقوں میں سے ایک فرقہ ہیں مولانا ابوالکلام صاحب کو بھی ہے کہ پیغام ہدایت در تائید پاکستان مسلم لیگ صفحہ ۱۱۲ ۱۱۳ مطبوعہ ثنائی پولیس امرت سرا جناب حمید نظامی صاحب اپنے اخبار نوائے وقت" لاہور (مورخه ۲۴۳ اگست ۱۶۱۹۴۸ میں حسب ذیل نوٹ شائع کیا :- "جب قائد اعظم نے یہ چاہا آپ پنجاب باونڈری