جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 72
۷۲ یورپ و امریکہ کی مذہب بیزار اور اسلام کی تعریف دنیا میں۔۔۔۔اگر علم تبلیغ ہاتھ میں لیکر کوئی اُٹھا تو وہ یہی۔۔۔۔۔قادیانی فرقہ تھا۔کامل اس فرقہ ریزہ ہا ر سے اُٹھا نہ کوئی کچھ ہوئے بھی تو یہی بند قدح خوار کیئے اس جماعت نے تبلیغی مقاصد کے لئے سر سے پہلے اسی سنگلاخ زمین کو چنا اور یورپ و امریجہ کا رخ کیا اور اُن کے سامنے اسلام کو اصلی و ساده صورت ہیں اور اس کے اصولوں کو ایسی قابل قبول شکل میں پیش کیا کہ ان ممالک کے ہزار ہا افراد و خاندان دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے اور يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ اَفَوَاجًا کا سماں آنکھوں میں پھر گیا۔تاثرات مئات المطبوعه حیدر آباد سنده) غرب ممالک میں مصر و عراق کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ان ممالک کے تعظیم انشور