جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 57 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 57

۵۷ کے نام و ناموس کے طفیل دُعا ہے کہ حجاز میں معدنیات دستیاب نہ ہوں اور استعمار پسندوں کو خشک اور بے آب و گیاہ مٹی کے سوا اس مقدس ملک میں کچھ ہاتھ نہ آئے " ، سوانح حیات سلطان ابن سعود ص۲۲۹ مطبوعه جالندھر ۶۱۹۳۶ از سید سردار محمد حسنی بی۔اے) اس کے برعکس حضرت مصلح موعود ا نے ایک خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ : اب سلطان کو بد نام کرنے سے کیا فائدہ ؟ اس سے سلطان ابن سعود کی طاقت کمزور ہو گی اور جب اُن کی طاقت کمزور ہوگی تو عرب کی طاقت بھی کروں ہو جائے گی۔اب ہمارا کام یہ ہے کہ دعاؤں کے ذریعہ سے سلطان کی مدد کریں اور اسلامی رائے کو ایسا منظم کریں کہ کوئی طاقت سلطان کی کمزوری سے فائدہ اٹھانے کی جرات نہ کرے یا روزنامه افضل قادیان ۲ ستمبر ۲۱۹۳۵) حضرت مصلح موعود رضی شمند کی دل سے نکلی ہوئی دعاؤں کا