جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 39
۳۹ وو ا۔آپ نے مسلمانوں کو مغربی تہذیب اور مغربی فلسفہ کے اثرات سے بچانے کی ہر ممکن جد و جہد فرمائی، اس کے ہولناک نتائج بے نقاب کئے اور مغرب کو امام بنانے اور یورپ کی تقلید پر فخر کرنے پر کڑی تنقید کی۔تلفوظات جلد اول مشق اور خدا سے علم پا کر پیش گوئی فرمائی کہ : ) ا اسلام نہ صرف فلسفۂ جدیدہ کے حملہ سے اپنے نہیں بچائے گا بلکہ حال کے علوم مخالفہ کی جہا نہیں ثابت کر دے گا۔اسلام کی سلطنت کو ان چھائیوں سے کچھ بھی اندیشہ نہیں ہے جو فلسفہ اور طبعی کی طرف سے ہو رہی ہیں۔اُس کے اقبال کے دن نزدیک ہیں۔اور میں دیکھتا ہوں کہ آسمان پر اس کی فتح کے نشان نمودار ہیں۔حضرت بانی احمدیت کی یہ پر شوکت اور باطل شکن پیش گوئی اُس زمانہ میں شائع ہوئی جبکہ پادری عماد الدین اور دوسرے سرکاری حلقے آپ پر کھلم کھلا بغاوت کا الزام لگا ہے تھے۔انگریزی پولیس آپ کی نقل و حرکت پر کڑی نگرانی رکھے