جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 625
625 ۳۲۳ مکرم حسن خورشید صاحب ولد ملک خورشید اعوان صاحب لاہور ۳۲۴ مکرم محمد اشرف بھلر صاحب ولد محم عبداللہ صاحب ۳۲۵ مکرم محمد حسین صاحب ولد نظام دین صاحب ۳۲۶ مکرم نذیر احمد صاحب ولد محمد یاسین صاحب ۳۲۷ مکرم محمد حسین ماہی صاحب ولد محمد ابراہیم صاحب ۳۲۸۔مکرم ڈاکٹر عمر احمد صاحب ولد ڈاکٹر عبدالشکور صاحب ۳۲۹۔مکرم سعید احمد طاہر صاحب ولد صوفی نذیر احمد صاحب ۳۳۰۔مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب ۳۳۱ مکرم نعمت اللہ صاحب۔قلعہ احمد آباد ۳۳۲ مکرم ڈاکٹر نجم الحسن صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ۳۳۳۔مکرم پیر حبیب الرحمن صاحب ۳۳۴ مکرم شیخ عامر رضا صاحب ۳۳۵۔مکرم نصیر احمد صاحب ۳۳۶ مکرم شیخ محمود احمد صاحب ولد شیخ نذیر احمد صاحب ۳۳۷۔مکرم عمر جاوید صاحب ولد جاوید احمد شیخ صاحب لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور لاہور ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸_۰۵_۲۰۱۰ ۲۸-۰۵-۱۰ ضلع نارووال ۲۰۱۰-۰۵-۳۱ کراچی | ۲۰۱۰-۰۸-۱۷ سانگھڑ مردان ۱۹-۰۸-۲۰۱۰ ۳۰۹_۲۰۱۰ فیصل آباد ۲۰۱۰-۰۹-۸ مردان مردان ۸-۱۱-۲۰۱۰ ۲۳_۱۲_۲۰۱۰ ( بحوالہ شہدائے احمدیت وریکارڈ نظارت امور عامه ربوہ پاکستان ) ایک قابل رشک واقعہ شہدائے احمدیت کی مناسبت سے آخر میں ایک انتہائی ایمان افروز واقعہ درج کرنا چاہتا ہوں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ احمدیت کی خاطر راہ مولیٰ میں شہادت پانے کے اعزاز کے بارہ میں ہمارے ننھے منے احمدی بچوں کے کیسے خیالات، احساسات، خواہشات اور جذبات ہیں۔یہ واقعہ عزیزہ سارہ احمد بعمر ۱۲ سال بنت مکرم عطاء الرحمن مبشر صاحب آڈیر تحریک جدید کا ہے۔اس سلسلہ میں مکرم عطاء الرحمن مبشر صاحب نے بتایا کہ جلسہ سالانہ جماعتہائے احمد یہ جرمنی ۲۰۱۰ء کے موقع پر جب حضرت خلیفتہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اختتامی خطاب فرما رہے تھے۔جس میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے شہدائے احمدیت