جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 617
617 مسجد پہنچے۔دیوار گرادی، اندر گھس گئے اور چھت پر بھی چڑھ گئے۔پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی گئی تھی اور اس وقت بھی چند سپاہی موجود تھے۔اس پر تشدد واقعہ میں چار احمدی موقع پر ہی شہید کر دیئے گئے اور ان کی لاشوں کی بیحرمتی کی گئی اور لاشوں کو گھسیٹ کر چھت سے گلیوں میں پھینکا گیا۔ایک نوجوان ہسپتال پہنچ کر قربان ہو گیا۔یوں عشق حقیقی میں سرشار پانچ احمد یوں نے اپنے خون سے لافانی عشق کی داستان رقم کر دی۔جن کے اسماء درج ذیل ہیں۔۱۶ مکرم محمد عارف صاحب ولد نذیر احمد صاحب ۱۸۷۔مکرم نذیر احمد صاحب ۱۸۸۔مکرم ماسٹر نصیر احمد صاحب ۱۸۹۔مکرم مبارک احمد صاحب ۱۹۰۔مکرم مدثر احمد صاحب ۱۹۱۔مکرم شیخ نذیر حمد صاحب۔مدینہ ٹاؤن ۱۹۲۔مکرم نوراحمد صاحب پٹواری سد و والا ۱۹۳ مکرم طاہر احمد صاحب ولد نوراحمد صاحب سد و والا ۱۹۴ مکرم چوہدری عبدالرحیم مجاہد صاحب ۱۹۵ مکرمہ شوکت خانم صاحبہ اہلیہ مکرم عبدالرحیم صاحب مجاہد ۱۹۶۔مکرم نعیم احمد صاحب۔گولیکی ۱۹۷۔مکرم غلام مصطفیٰ صاحب محسن۔پیر محل ۱۹۸ مکرم مقصود احمد صاحب ولد نور احمد صاحب ۱۹۹۔مکرم عبدالوحید صاحب ولد عبدالستار صاحب۔کریم نگر ۲۰۰ مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب شہید ۲۰۱ مکرم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر ضلع ۲۰۲ مکرم بریگیڈیئر افتخار احمد صاحب شہید ۲۰۳ مکرم برکت اللہ منگل صاحب ایڈووکیٹ شہید ۲۰۴ مکرم وسیم احمد صاحب ولد عبدالعزیز صاحب تخت ہزار ضلع سرگودها تخت ہزارہ ضلع سرگودھا تخت ہزارہ ضلع سرگودھا تخت ہزارہ ضلع سرگودھا ۱۰_۱۱_۲۰۰۰ ۱۰_۱۱_۲۰۰۰ ۱۰_۱۱_۲۰۰۰ ۱۰_۱۱_۲۰۰۰ تخت ہزار مضلع سرگودھا ۱۰_۱۱_۲۰۰۰ فیصل آباد ۲۸-۰۷ - ۲۰۰۱ نارووال نارووال ساہیوال ساہیوال ۸/۹_۵_۲۰۰۱ ۸/۹-۵-۲۰۰۱ ضلع گجرات ۲۰۰۱۔۱۰۔۷ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ فیصل آباد فیصل آباد رحیم یارخاں راجن پور راولپنڈی سرگودها ۷_۱۰_۲۰۰۱ ۰۱-۰۹-۲۰۰۲ ۱۴۱۱-۲۰۰۲ ۱۵_۱۱_۲۰۰۲ ۲۵_۰۲_۲۰۰۲ ۱۷-۰۷-۲۰۰۳ ۲۱-۰۸-۲۰۰۴ آرم ۱۲-۰۹-۲۰۰۵