جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 374 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 374

374 ا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی تعمیل میں ساری دنیا میں اشاعت اسلام کی کوشش کرنا۔۲۔دنیا کے مختلف حصوں میں جماعت ہائے احمد یہ کا قیام عمل میں لانا۔۳۔تمام دنیا میں جماعت کے افراد کی بہبود، بہتری تعلیم اور روحانی تربیت کے لئے انتظام کرنا۔۴۔مبلغین تیار کر کے مختلف ممالک میں ان کا تقرر کرنا اور مختلف ممالک میں جہاں مناسب ہو جا معہ احمدیہ کا قیام عمل میں لانا۔۵۔مختلف ممالک میں جہاں بھی مناسب ہو سکول ، کالج، ہسپتال کلینکس اور میڈیکل سنٹرز قائم کرنا۔۶۔قوم، رنگ، نسل اور عقیدہ کے امتیاز سے بالاتر ہو کر تعلیم کے فروغ کے لئے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز کھولنا۔ے۔اپنے مقاصد کے حصول کے لئے مختلف چندہ جات اور عطا یا اکٹھے کرنے کا انتظام کرنا۔۔جماعت کے مشنز اور دیگر اداروں کی راہنمائی، کنٹرول ،نگرانی اور انتظامی امور سرانجام دینا۔۹۔ایسے تمام اقدامات کرنا جوسوشل تعلیمی، کلچرل ، اخلاقی ، خیراتی اور روحانی مقاصد کیلئے کوشش کرنا۔۱۰۔وکالت مال ثانی کے تیار کردہ سالانہ آمد وخرچ کے بجٹ پر غور کرنا اور اپنی سفارشات کو خلیفہ اسیح کی خدمت میں منظوری کے لئے پیش کرنا۔ا۔مختلف جماعتوں کی طرف سے آمد وخرچ کے بجٹ مناسب کاروائی کے بعد خلیفۃ المسیح کی خدمت میں بغرض منظوری بھجوانا۔۱۲ مجلس کو حسب ضرورت مختلف قواعد وضوابط بنانے کا اختیار ہوتا ہے۔محاسبہ کمیٹی مجلس تحریک جدید کے ماتحت ایک ذیلی کمیٹی مقرر کی گئی ہے جو محاسبہ کمیٹی کہلاتی ہے۔اس کمیٹی کے ہم ممبران ہوتے ہیں۔ا۔وکیل التبشیر ۲۔وکیل المال ثالث ۳۔آڈیر تحریک جدید ۴۔وکیل المال ثانی۔وکیل المال ثانی اس کمیٹی کے صدر ہوتے ہیں۔اس کمیٹی کے فرائض حسب ذیل ہیں:۔ا تحریک جدید کے مالی معاملات میں تحریک جدید کو مشورے دینا۔۲۔اس کمیٹی کی رائے اور سفارش کے بغیر مجلس تحریک جدید میں کوئی ایسا مالی معاملہ نہیں رکھا جاسکتا جو