جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 181 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 181

181 خدام الاحمدیہ مرکز یہ ربوہ میں سال ۱۹۷۶ء ۱۹۷۷ء میں مہتم صحت جسمانی ۱۹۸۴ء ۱۹۸۵ء میں مہتم تجنید ، سال ۱۹۸۵ء- ۱۹۸۶ء سے ۶۸۹-۸۸ ء تک مہتمم مجالس بیرون اور ۱۹۸۹ء-۱۹۹۰ء میں نائب صدر خدام الاحمدیہ پاکستان رہے۔مجلس انصاراللہ پاکستان میں قائد ذہانت و صحت جسمانی ۱۹۹۵ء اور قائد تعلیم القرآن ۱۹۹۵ء-۱۹۹۷ء رہے۔۱۹۹۹ء میں ایک مقدمہ میں اسیر راہ مولی رہنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔۳۰ /اپریل کو گرفتار ہوئے اور • امئی کو باعزت طور پر رہا ہوئے۔۲ اپریل ۲۰۰۳ء کولندن وقت کے مطابق ۱۱:۴۰ بجے رات آپ کے بطور خلیفہ لمسیح الخامس ہونے کا اعلان ہوا۔اس وقت آپ کی عمر تقریباً ۵۳ سال تھی۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر اور صحت میں بہت برکت ڈالے اور اشاعت اسلام کے کاموں میں روح القدس کی خاص تائیدات سے نوازے اور آپ کی سیادت و قیادت میں احمدیت کا قافلہ شاہراہ غلبہ اسلام پر مضبوط قدموں کے ساتھ اور تیزی سے رواں دواں رہے۔آمین رب العالمین۔( بحوالہ احمدیہ گزٹ کینیڈ امئی جون ۲۰۰۳ء) نور خلافت دل تھے ظلمت رنجور ނ تاج امامت سر " ہے صبح ہوئی پھر چمکا نور عرش آنے لگی صدا نور خلافت در فکن قدرت ثانی سایه معک یا مسرور نصرت حق کا لملل ہے ہے ہوا ظہور ی معک یا مسرور انی معک یا مسرور کیسے کیسے پڑے بجوگ آقا طاہر کا تھا سوگ نے تسلی دی کہہ کر غم کر دیا دور نی معک یا مسرور نافلہ لایا ہے پھر جام پورے ہوں گے سب الہام سانچ کو آنچ نہیں ہوتی مہدی کا پھیلے گا نور معک یا مسرور بدلی دن میں کالی رات وہ اللہ کے دیں کا امین