جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 176 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 176

176 ۲۱ فروری ۲۰۰۳ء کو غریب بچیوں کی شادی کے لئے مریم شادی فنڈ“ کی آخری تحریک فرمائی۔ہجرت کے بعد بیرون ممالک میں ۳۰۶۵ انٹی بیوت الذکر کا اضافہ اور ۹۸۵ نئے مشن ہاؤسز بنے۔خلافت رابعہ میں ۵۶ زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوا۔نیز سو سے زائد زبانوں میں منتخب تراجم کروائے گئے۔۱۹۸۴ء کے بعد یعنی حضرت خلیفہ مسیح الرابع کی لندن ہجرت کرنے کے بعد ۸۴ ممالک میں جماعت احمدیہ کا قیام عمل میں آیا۔