جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 168
168 ۳۰ را گست۱۹۷۰ء کو ورلڈ احمد یہ میڈیکل ایسوسی ایشن کا قیام فرمایا اور صدر مکرم کرنل ڈاکٹر عطاء اللہ صاحب کو مقرر فرمایا۔۱۴ مارچ ۱۹۷۱ ء کو احمد یہ دارالذکر جکارتہ کا افتتاح ہوا۔اکتو برا ۱۹۷ء کو حضور نے خلافت لائبریری کا افتتاح فرمایا۔یکم مارچ ۱۹۷۲ء کو اہل ربوہ کے لئے کھیلوں اور جسمانی ورزش کا انتظام کرنے کے لئے حضور نے مجلس صحت کے قیام کا اعلان فرمایا۔۱۹۷۲ء کو حضور نے البیت الاقصیٰ ربوہ کا افتتاح فرمایا۔دسمبر ۱۹۷۲ء کو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی تفسیر سورہ آل عمران وسورة النساء کی اشاء ۲۶ جنوری ۱۹۷۳ء کو حضور نے ربوہ کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے شجر کاری کی تحریک فرمائی اور دس ہزار درخت لگانے کی سکیم کا اعلان فرمایا۔نومبر ۱۹۷۳ء کو حضور نے مجلس انصار اللہ کی صف اول اور صف دوم کے قیام کا اعلان فرمایا۔۲۸ دسمبر ۱۹۷۳ء کو حضور نے جلسہ سالانہ پر صد سالہ جوبلی منصوبہ کا اعلان فرمایا۔فروری ۱۹۷۴ء کو حضور نے صد سالہ جو بلی کے دعاؤں پر مشتمل روحانی منصوبہ کا اعلان فرمایا۔۲۰ فروری ۱۹۷۴ء کو حضور نے فضل عمر فاؤنڈیشن کے تحت تعمیر ہونے والے گیسٹ ہاؤس کی بنیا درکھی۔غیر ملکی مہمانوں کے لئے تعمیر ہونے والا یہ سب سے پہلا گیسٹ ہاؤس ہے۔۲۶ را گست ۱۹۷۴ء کو جمہوریہ داھومی کے دارالحکومت پور وٹو نو دو میں پہلی احمد یہ عبادت گاہ کا افتتاح ہوا۔۵ استمبر ۱۹۷۴ء کو حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی بیان فرمودہ تفسیر سورۃ مائدہ تا توبہ کی اشاعت۔۱۹۷۴ء میں یوگنڈا کی زبان میں ترجمہ وتفسیر قرآن کی اشاعت ہوئی۔۵/اگست تا ۲۹/اکتوبر ۱۹۷۵ء کو حضور نے سفر یورپ اختیار فرمایا۔اس دورے میں حضور انگلستان، ڈنمارک، ناروے، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ تشریف لے گئے ، اسی دوران ۲۴، ۲۵ اگست جماعت احمدیہ انگلستان کے ااویں جلسہ سالانہ سے اختتامی خطاب فرمایا۔انگلستان کے سالانہ جلسہ میں امام وقت کی شمولیت کا یہ پہلا موقع تھا۔۲۷ستمبر ۱۹۷۵ء کو حضور نے گوٹن برگ ( سویڈن ) میں صدسالہ جو بلی منصوبہ کے تحت تعمیر ہونے والے پہلے بیت الذکر ناصر کا سنگ بنیا درکھا۔۲۷ دسمبر ۱۹۷۵ء کو جلسہ سالانہ پر حضور نے پوری قوم اور جماعت کے قابل طلباء کی بیرونی ممالک میں