جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 167 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 167

167 فروری ۱۹۶۸ء کو کینیڈا میں با قاعدہ جماعت کا قیام ہوا۔۱۴ اکتوبر ۱۹۶۸ء کو ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے لئے امریکن فاؤنڈیشن کی طرف سے ایٹم کے پرامن استعمال کے انعام کا اعلان ہوا۔مئی ۱۹۶۹ء کو کنڈے نیویا کے مربی سلسلہ مکرم کمال یوسف صاحب کا دورہ آئس لینڈ جس سے وہاں پہلی دفعہ دین حق کی اشاعت ہوئی۔استمبر ۱۹۶۹ء کو حضور نے احمد یہ ہال کراچی میں سورۃ بقرہ کی ابتدائی سترہ آیات زبانی یاد کرنے کی تحریک فرمائی۔۱۸ جنوری ۱۹۷۰ء کو حضور نے خلافت لائبریری ربوہ کا سنگ بنیادرکھا۔۲۱ فروری ۱۹۷۰ء کو حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب عالمی عدالت انصاف کے صدر منتخب ہوئے۔یکم اپریل تا جون ۱۹۷۰ء کو حضور کا دورہ یورپ و مغربی افریقہ ( ۵/اپریل۔سوئٹزرلینڈ۔دوران قیام البیت الحمودز یورک کا افتتاح۔۹ را پریل۔مغربی جرمنی۔۱ تا ۱۷ را پریل نائیجیریا صدر نائیجیریا یعقو بوگوون سے ملاقات اور ابادان یو نیورسٹی سے خطاب ۲۶ را پریل۔دورہ غانا۔۲۰ را پریل صدرغانا سے ملاقات ۲۱ / اپریل۔احمد یہ مشن ہاؤس کماسی کی دو منزلہ عمارت کا افتتاح ۲۷ تا ۲۹ را پریل - آئیوری کوسٹ - ۱/۲۹اپریل تا یکم مئی لائبیریا ۲۹ اپریل۔صدر لائبیریا ٹب مین سے ملاقات حکیم تا مئی۔گیمبیا یہ مئی صدر گیمبیا داؤ د جوارا سے ملاقات۔اسی ملک میں آپ پر نصرت جہاں سکیم القاء ہوئی۔حمد ۵ تا ۴ امئی۔سیرالیون۔4 مئی وزیر اعظم سیرالیون سے ملاقات د۔امئی۔”بو میں سیرالیون کی مرکزی احمد یہ عبادت گاہ کا سنگ بنیا درکھا۔۲۳ مئی محمود ہال (لندن) کا افتتاح ۲۴ مئی۔بیت الفضل لندن میں نصرت جہاں سکیم کا اعلان ۲۵ مئی تا یکم جون۔پہلا دورہ پین یکم جون کولندن واپسی ) ۱۲ جون ۱۹۷۰ء کور بوہ میں نصرت جہاں ریز روفنڈ کی تحریک کا اعلان۔19 جون ۱۹۷۰ء کوحد یفتہ المبشرین کے قیام کا اعلان۔۱۲ جولائی ۱۹۷۰ء کو نصرت جہاں آگے بڑھو پروگرام کا اعلان فرمایا۔