جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 161
۱۹۴۰ ہجری شمسی تقویم کا آغاز ہوا۔161 ۲۶ جولائی ۱۹۴۰ء کو مجلس انصاراللہ کی بنیاد رکھی گئی۔۱۹۴۳ء کو افتاء کمیٹی کا قیام عمل میں آیا۔۲۸ جنوری ۱۹۴۴ء کو قادیان میں پہلی دفعہ مصلح موعود ہونے کا دعویٰ فرمایا۔۱۹۴۴ء میں تعلیم الاسلام کالج قادیان کا احیاء ہوا۔* ۱۹۴۵ء میں یورپ اور دیگر ممالک میں وسیع پیمانے پر تبلیغ اسلام کرنے کی غرض سے مبلغین اسلام کے ایک بڑے وفد کی روانگی ہوئی۔۱۹۴۵ء میں فضل عمر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا۔۱۹۴۶ء میں دنیا کی آٹھ مشہور زبانوں میں قرآن کریم کے تراجم کی تکمیل عمل میں آئی۔۲۰ ستمبر ۱۹۴۸ء کو نئے مرکز ربوہ کا افتتاح فرمایا۔19 ستمبر ۱۹۴۹ء کور بوہ میں حضرت مصلح موعود کی مستقل رہائش شروع ہوئی۔۳۱ مئی ۱۹۵۰ء کو مندرجہ ذیل مرکزی عمارات کاربوہ میں افتتاح ہوا۔قصر امامت، دفا تر صدرانجمن احمدیه، دفاتر تحریک جدید، دفتر لجنہ اماءاللہ تعلیم الاسلام ہائی سکول۔۱۴۳ جون ۱۹۵۱ء کو جامعہ نصرت کا افتتاح ہوا۔م ۱۵ را پریل ۱۹۵۲ء مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے دفتر کا افتتاح فرمایا۔۲۶ جون ۱۹۵۳ء کو تعلیم الاسلام کالج کا سنگ بنیا درکھا گیا۔۱۹۵۵ء میں حضور نے دوسرا سفر یورپ اختیار فرمایا۔۱۹۵۶ء میں فضل عمر ہسپتال ربوہ کا سنگ بنیا درکھا گیا۔۱۹۵۷ء میں تفسیر صغیر کی اشاعت ہوئی۔۲۸ دسمبر ۱۹۵۷ء کوتحریک ”وقف جدید کا اعلان کیا گیا۔۱۹۵۹ء میں قرآن کریم کے جرمنی ترجمہ کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت ہوئی۔