جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 256 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 256

256 بچوں کے شوق کو جلا دینے کی خاطر ان کے لئے مفید اور معلوماتی ویڈیوز کا بھی انتظام ہونا چاہئے اس سے ان کا علم بھی بڑھے گا اور دلچسپی ہوگی۔میں خود بھی یہاں سے بچوں کے لئے ویڈیوز کے بارہ میں پتہ کروارہا ہوں۔ملنے پر بھجوا دی جائیں گی۔“ ارشاد حضور فروری ۱۹۸۹ء) حضور کے اس ارشاد کی تعمیل میں لائبریری میں ویڈیو پروگرام شروع کر دیا گیا ہے۔فوٹوسٹیٹ :۔لائبریری میں موجود پرانے جماعتی اخبارات و رسائل کو ان کی خستہ حالت کے پیش نظر فوٹوسٹیٹ کے ذریعہ محفوظ کرنے کے لئے کام ۱۹۸۱ء میں شروع کیا گیا تھا شروع میں یہ کام بازار سے کروایا جاتا رہا۔۱۹۸۳ء میں لائبریری کے لئے نئی فوٹوسٹیٹ مشین خریدی گئی۔اس وقت تک مسودات و تحریرات حضرت اقدس کے تین سیٹ ، کتب حضرت بانی سلسلہ ایڈیشن اول مکمل دو سیٹ۔اصل اشتہارات بانی سلسلہ کے علاوہ الحکم ۱۸۹۷ء تا ۱۹۴۳ء (مکمل) بدر ۱۹۰۳ء تا ۱۹۱۳ء (مکمل ) ریویواردو و انگریزی ۱۹۴۷ء تک۔تفخیذ الاذہان ۱۹۰۶ ء تا ۱۹۲۱ء (مکمل) الفصل ۱۹۱۳ء تا ۱۹۵۲ء۔رجسٹر روایات ۱۳ عدد دو۲ سیٹ مکمل فوٹوسٹیٹ ہو چکے ہیں۔: یمینیشن مشین کے ذریعہ پرانے اخبارات و رسائل کے اوپر پلاسٹک چڑھا کر محفوظ کیا جاتا ہے۔لائبریری میں یہ کا م ۱۹۸۳ء میں شروع کیا گیا۔اب تک درج ذیل کام ہو چکا ہے۔کتب حضرت بانی سلسلہ ایڈیشن اول مکمل سیٹ۔اصل اشتہارات حضرت بانی سلسلہ۔الحکم ۱۸۹۷ء تا ۱۹۴۳ء (مکمل) - البدر ۱۹۰۳ء تا ۱۹۱۳ء (مکمل) ریویو انگریزی ، اردو ۱۹۴۷ء تک - تشحیذ الا ذہان ۱۹۰۶ء تا ۱۹۲۱ء (مکمل) الفضل ۱۹۱۳ء تا ۱۹۴۰ء۔جلد بندی:۔لائبریری میں جلد بندی کا انتظام ہے جہاں پر جلد بندی کا تمام ساز و سامان میسر ہے۔حال ہی میں رنگ بائنڈنگ (Ring Binding) کی ایک مشین خریدی گئی ہے۔جبکہ قبل ازیں کتب کے اوپر پلاسٹک کور چڑھانے کے لئے بھی ایک مشین خریدی گئی تھی۔مائیکروفلم:۔سلسلہ کے پرانے اخبارات کو فوٹوسٹیٹ اور یمینیشن کے علاوہ اب اس تمام مواد کو مائیکر وفلم کے ذریعہ محفوظ کیا جار ہا ہے۔نایاب تحریرات اور قلمی نسخے :۔(۱) خلافت لائبریری میں حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ کی چند کتب کے اصل مسودات بھی محفوظ ہیں۔نیز پہلا رجسٹر بیعت ۱۸۸۹ء خود نوشتہ کا پی الہامات حضرت بانی سلہ خود نوشته رجسٹر متفرق یادداشتیں۔حضور کے زیر استعمال بخاری شریف اور تعطیر الا نام ( جن پر حضور کے