جماعت احمدیہ کا تعارف

by Other Authors

Page 186 of 687

جماعت احمدیہ کا تعارف — Page 186

186 ۱۸ اگست ۲۰۰۷ء کو حضور دورہ یورپ (فرانس، ہالینڈ اور جرمنی ) کیلئے تشریف لے گئے۔۳۱ اگست تا ۲ ستمبر ۲۰۰۷ء کو جلسہ سالانہ جرمنی منعقد ہوا۔مورخه ۲۹ مارچ ۲۰۰۸ء کو بیت الفتوح مورڈن لندن میں خلافت جو بلی امن کانفرنس پر خطاب فرمایا۔مورخه ۱۵ تا ۱۲۰ اپریل ۲۰۰۸ء کوحضور نے خلافت احمد یہ صد سالہ جوبلی کے سلسلہ میں مغربی افریقہ کا دورہ فرمایا۔۱۷ تا ۱۹ اپریل ۲۰۰۸ء کو گھانا میں خلافت جو بلی کا جلسہ منعقد ہوا جس میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔۲۱ تا ۱۲۵ اپریل ۲۰۰۸ء کو حضور انور نے بیٹن کا دورہ فرمایا۔۲ تا ۴ مئی ۲۰۰۸ء کو نائجیر یا میں خلافت جو بلی کا جلسہ منعقد ہوا۔ماہ مئی میں دنیا کی تمام جماعتوں میں خلافت جو بلی کی مناسبت سے جلسے منعقد کئے گئے۔۲۷ مئی ۲۰۰۸ ء کو پوری دنیا میں خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی بہت ایمانی جوش و جذبہ سے منائی گئی۔مورخه اجون ۲۰۰۸ء کوکوئین الزبتھ کا نفرنس سنٹر لندن میں صدسالہ خلافت جو بلی کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب فرمایا۔مورخہ ۱۶ جون تاے جولائی دورہ امریکہ وکینیڈا کیا۔مورخہ ۴ جولائی ۲۰۰۸ ء کو بیت النور کیلگری کا افتتاح فرمایا۔ه مورخه ۱۳ اگست تا ۲۶ اگست ۲۰۰۸ء کو دورہ بابت شمولیت جلسہ سالانہ جرمنی فرمایا۔مورخه ۱۴ اگست ۲۰۰۸ ء کو بیت الکریم سٹاڈے جرمنی کا افتتاح فرمایا۔ه مورخه ۱۶ اگست ۲۰۰۸ء کو بیت السمیع ہنوور جرمنی کا افتتاح فرمایا۔مورخه ۱۷ اگست ۲۰۰۸ء کو خلافت جو بلی یورپین ٹورنامنٹ میں شمولیت فرمائی۔مورخه ۱۹ اگست ۲۰۰۸ء کو بیت انوار روڈ گاؤ جرمنی کا افتتاح فرمایا۔مورخ ۲۰ اگست ۲۰۰۸ء کو جامعہ احمدیہ فرینکفرٹ جرمنی کا افتتاح فرمایا۔مورخه ۲۱ اگست ۲۰۰۸ء کو بیت القمر WeilDeStadt جرمنی کا افتتاح فرمایا۔۵ اکتوبر ۲۰۰۸ء کواحمدی طلباء کو ریسرچ اور سائنس کے میدان میں آگے بڑھنے کی تحریک فرمائی۔مورخه ۱۸ اکتوبر تا۱۹ اکتوبر ۲۰۰۸ء دورہ فرانس، ہالینڈ ، جرمنی اور تیجیم کیا۔مورخه ۱ را کتوبر ۲۰۰۸ء کو بیت مبارک پیرس فرانس کا افتتاح فرمایا۔مورخه ۱۶ را کتوبر ۲۰۰۸ ء کو بیت خدیجہ برلن جرمنی کا افتتاح فرمایا۔