جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 5 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 5

انقلاب پیدا کریں۔اور حکومت پر قبضہ کر لیں " د اسلامی ریاست من (۳) خود مولانا مودودی کا ارشاد ہے کہ : مسلم پارٹی اور اصلاح عمومی اور تحفظ خودی دونوں کی خاطر ایک طرف اپنے افکارو نظریات کو دنیا میں پھیلائے گی۔اور تمام ملک کے باشندوں کو دعوت دیگی کہ اس مسلک کو قبول کریں۔دوسری طرف اگر اس میں طاقت ہوگی تو لڑ کر غیر اسلامی حکومتوں کو مٹادے گی۔اور ان کی جگہ اسلامی حکومت قائم کرے گی " در ساله حقیقت جهاد) ستم بالائے ستم یہ ہے کہ مولانا نے ظلم و زباں کے بل بوتے پر سیاست کے اس خونی ڈرامہ میں سرتاج مدینہ نور دو حاظر حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی شامل کرنے کی ناپاک کو شش کی ہے چنانچہ الجہاد فی الاسلام میرا لکھتے ہیں :- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تیرہ برس تک عرب کو اسلام تیرہ کی دعوت دیتے رہے۔وعظ و تلقین کا جو مدثر سے موز انداز ہوسکتا تھا اسے اختیار کی مضبوط دلائل نہ بیٹے واضح بخشیاں پیش کیں۔فصاحت و بلاغت اور مہ رخطابت سے لوگوں کے دلوں کو گرمایا۔اللہ کی جانب سے محیر العقول معجزے دکھائے اپنے اخلاق اور پاک زندگی سے نیکی کا بہترین نمونہ پیش کیا اور کوئی ذریعہ ایک نہ چھوڑا جو