جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 38
۲۸ من اراد اهانتات میں ہر آن شخص کو ذلیل کروں گا۔جو تیری تذلیل کے درپے ہو گا۔اگرچہ یہ الفاظ سننے اور پڑھنے والوں کے لئے تکلیف دہ ہوں گے لیکن ہم اس کے باوجو اس تلخ نوائی پر مجبور ہیں کہ ان اکا ئیمه (مولوی ثناء اللہ علامه اقبال - قاضی سلیمان منصوری - مولانا انورشاہ صاحب مولانا عبد الجبار صاحب غره نوی۔مولانا عبد الواحد صاحب غزنوی - سید نذیر احمد صاحب دہلوی ناقل نورالله مرقدهم : کی تمام کا وشوں کے با وجود قادیانی جماعت میں اضافہ ہوا ہے۔متحدہ ہندو میں قادیانی بڑھتے رہے۔تقسیم کے بعد اس گروہ میں پاکستان میں صرف پاؤں جمائے بلکہ جہاں ان کی تعداد میں اضافہ ہوا وہاں ان کے کام کا یہ حال ہے کہ ایک طرف تو روس اور امریکہ سے سرکاری سطح پر آنے والے سائنسدان ربوہ آتے ہیں۔اور دوسری جانب شراء کے عظیم تر ہنگامہ کے با وجود تا زیانی جماعت آپ کو شش میں ہے کہ انوں کا عشم ہ پیر کا ہو۔" لاکھ ۰۰۰ ۲۵۰۰۰