جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 37 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 37

ہوگا۔اور احمدیت خدا کی صنعت احد کا منظر ہوگی۔" (ترجمہ از مبداء ومعاد) حقیقت محمدی کے حقیقت کعبہ سے متحد ہونے کے کامہینے یہ ہیں کہ جس طرح خانہ کعبہ میت کے لئے خدا کی امان اور حفاظت کے نیچے ہے۔اسی طرح خدا تعا لئے آخری زمانہ میں تحریک احمدیت کی بھی قیامت تک حفاظت فرمائے گا۔اور جو ملک اور بادشاہ بھی ایرہ کا لشکرین کہ اس پر حملہ آنہ رہینے کی کوشش کرے گا وہ تا کام ونامراد رہے گا۔مولانا مودودی جماعت احمدیہ کی ۶۸ سالہ تاریخ میں ) کی خود ساختہ حال بایوکس اور مستقبل تاریک ہے۔مگر جماعت احمدیہ کے بارہ میں خود جماعت اسلامی کے اکابر کو مسلم ہے کہ :- بہ قادیانیوں کے ہاں ہر بات مقید ہے کی شکل اختیار کر چکی ہے کہ جو گروہ اور شخص مرزا فلام احمد کی نبوت کو چیلنج کرتا ہے۔یا قادیانی جماعت کی مخالفت کے در پہلے ہوتا ہے وہ انجا مکائے انجام زلیل و خوار ہوتا ہے۔اس پر مرز اقلام احمد صاحب کا یہ الہام ہر قادیانی کے درد زبان ہے کہ