جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 36
۳۶ با کاتر یا د رہے۔موجودہ زمانہ میں جماعت احمدیہ تک موجود درمانہ که کے نام سے اٹھنے والی تحریک میں شخص بھی جو چاہے ایک نئی ہی جماعت اسلامی قرار دی جاتی ہے تحریک بنا کر اس پر جماعت اسلامی کا لیبل جہاں کر سکتا ہے۔مگر عرش پر خالص اسلامی کے اورا ا محمدید عت صرف وہی ہو سکتی ہے جس کا نام۔مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ خدا سے خبر پاکر یہ انکشاف کر چکے ہیں کہ جب ب اسلام کا قافلہ مسیح موعود زمانہ میں داخل ہوگا۔سے م احمدیت کے نام سے تعبیر کیا جائے گا۔چنانچہ آپ فرماتے ہیں:- میں ایک عجیب بات خدا تعالیٰ کے خاص فضل کے خبر دینے سے بتاتا ہوں، جسے کسی تے نہیں سنا۔اور نہ آج نا۔اور نہ آج تک کسی خبر دینے والے کے متعلق خبر دی ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی رحلت سے ایک ہزار اور چند سال بعد ایک ایسا زمانہ آرہا ہے۔جبکہ حقیقت محمدی اپنے مقام سے عروج کر کے حقیقت کعبہ سے متحد ہو۔جائیگا اس وقت حقیقت محمدی کا نام حقیقت امیری