جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 33 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 33

۳۳ فرقوں کے اس معقول مط لبے کے سامنے ہتھیار ڈال دے۔حالانکہ وہ مدتوں سے دربار رسالت کا یہ فیصلہ سناتے آرہے تھے کہ ہا۔یه (ناجی) گردہ نہ کثرت میں ہوگا نہ اپنی کثرت کو اپنے حق ہونے کی دلیل ٹھہرائے گا۔ملکہ اس امت کے ۷۳ فرقوں میں سے ایک ہوگا۔اور اس معمور دنیا میں اس کی حیثیت اجتبی اور بیگا نہ لوگوں کی ہوگی ہیں جو جماعت محض اپنی کثرت کی بناء پر اپنے آپ کو وہ جماعت قرار دے رہی ہے نہیں پر اللہ کا ہاتھ ہے۔اس کے جس لئے تو حدیث میں امید کی کوئی کرن نہیں کیونکہ اس حدیث میں اس جماعت کی دو علامتیں نمایاں طیور پر بیان کر دی گئی ہیں۔ایک تو یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے طریق پر ہوگی۔دوسری یہ کہ نہائت اقلیت میں ہوگئی۔" ر ترجمان القرآن ستمبر اکته به مشکنید) خدا کی شان بعد کو وہی بے بنیاد اور سرتا پا غلط اعتراضات اور اور الزامات جو مولانا نے اپنے رسالہ میں جماعت احمدیہ حضرت مسیح موجود عليه الصلوة والسلام پر عائد کئے تھے ان