جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 32 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 32

۳۲ (Lord Laurence Life vol I Page 313) پس یہ حضور انور کے طوری کی برکت تھی۔کہ آپ کے پیدا کردہ لٹریچرنے عیسائیت کے پردے چاک کر دیئے مسیحی منا دوں کا سمجھایا ہوا جال ہمیشہ کے لئے پارہ پارہ ہو گیا۔اور برطانوی سازش ناکام و نامراد ہو گئی۔مگر ان ختائج کے باوجود مولانا مودودی کا فرمان ہے۔کہ آپ کو تو فصل خطاب ہی حاصل نہیں ہے۔انا للہ وانا الیه راجعون!! مولانا کی خدا نا ترسی اور شن پوری خدا نا ترسی اور ک کی انتہاء یہ ہے کہ انہوں۔حق پوشی کی انتہاء نے ابتداء ہی سے جماعت احمد کو مرتدین کی رٹ میں شامل کر کے خوام میں یہ تبلیغ جاری کر رکھی ہے۔کہ ارتداد کی سزا اسلام میں قتل اور محض قتل ہے چنانچہ اپنی آردویں کی تعمیل کے لئے انہوں نے سواء کی احراری نظریات میں گرمجوشی سے شرکا کی۔اور اپنے رسالہ قادیانی مسئلہ میں جماعت احمدیہ کو غیر مسلم اتحلمات قرار دیتے ہوئے حکومت پر زور دیا۔کہ اگر پر وہ یہ ہوگا تے ختم کرنا چاہتی ہے۔تو وہ ناک کے بہتر