جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 22 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 22

۲۲ کی تعلیم کے مخالف ہیں۔وہ دراصل اپنی غلطی چھپانا چاہتے ہیں۔ان کے ذہن میں یہ بات سمائی ہوتی ہے۔کہ علوم جدیدہ کی تحقیقات اسلام سے بڈھن اور گمراہ کر دیتی ، ہے۔اور یہ اقرار کئے بیٹھے ہیں کہ سائنس اور اسلام بالکل متضاد چیزیں ہیں۔پس ضرورت ہے کہ آجکل دین کی خدمت اور اعلائے کلمتہ اللہ کی غرض علوم جدیدہ حاصل کرو اور بڑی جدو جہد سے کام کو " لفوظات حضرت مسیح میشود جلد اول مل تنہا یہ نکتہ ہی ایسا تھا جس نے مسلمانوں کے سامنے فکر و اجتہاد کی بے شمار را میں کھول دیں اور مولانا مودودی اس کی محبتم ینکر پکار اٹھے کہ در مغربی علوم دفتون بجائے خود سب کے سب مقید میں اور اسلام کو ان میں سے کسی کے ساتھ دشمنی نہیں بلکہ اینجا نہ میں یہ کہوں گا کہ جہاں تک حقائق علمیہ کا تعلق ہے۔اسلام ان کا دوست ہے۔اور وہ اسلام کے صورت (ترجمان القرآن تمبر ها) ہیں" مولانا مودودی کے تفصیلات اعتبار تمجید میر انگیز مثالیں لٹریچر میں اسلامی افتہ کے ان اصولی نکات کے علاوہ اس کی تفصیلات میں بھی امام عصر کے فیض علم دور قال کے جاہی شواہد موجود ہیں۔اور بزیان حال کہہ رہے ہیں۔غم