جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 14
۱۴ ان ممالک میں مساجد بنواتے ہیں۔اور جہاں کمیں مکن ہو اسلام کو امن و سلامتی کے مذہب کی حیثیت۔و پیش کرتے ہیں۔دالمنیر ۲۳ فروری ۱۹۵۶ در عمی قادیانی تنظیم کا تیسرا پہلو تبلیغی نظام ہے جس نے اس جماعت کو بین الاقوامی جماعت بنا دیا ہے۔اس سلسلہ میں یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ لینے کی ہے۔کہ بھارت کشمیر اللہ نیشیا اسرائیل: جرمن، ہالینڈ سوئٹزرلینڈ امریکہ، برطانیہ، دمشق آتا بخیر یا افریقی علاقے اور پاکستان کی تمام قادیانی جماعتیں مرزا محمود احمد صاحب کو اپنا امیر اور خلیفہ تسلیم کرتی ہیں۔اور آپ کے علا" دوستے ممالک کی جماعتوں اور افراد نے کروڑوں رپوں کی جائدادیں صدر انجمن احمد یہ بیوہ اور صدر انجمن احمدیہ قادیان کے نام وقف کر رکھی ہیں۔نام ہے المنیر ۲ پارچ ست) میں جب جسٹس منیر انکوائری کورٹ میں علم اور اسلامی مسائل سے دل بہلا رہے تھے۔اور تمام جماعتیں قادیانیوں کو غیر مسلم ثابت کرنے کی جدو جہد میں مصروف تھیں۔قادیانی میں انہی دنوں ڈیچ اور بعد دوسری غیر کی زبانوں میں ترجمہ قرآن کو مکمل کر چکے تھے اور انہوں نے انڈونیشیا کے صدر حکومت کے علاوہ گورنر جنرل پاکستان مسٹر غلام تجبر اور جسٹس منیر کی خدمت میں یہ طار " بعض