جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 15 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 15

۱۵ تراجم پیش کئے۔گویا بزبان حال وقال یہ کہہ رہے تھے کہ ہم ہیں وہ غیر مسلم اور خارج از ملت اسلامیہ جماعت جو آن وقت جگہ آپ ہمیں کا فر قرار دینے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ہم غیر مسلموں کے سامنے قرآن ان کی مادری زبان میں پیش کر رہے ہیں؟ دالمنیر در اگست (شانه) فطرت کی آواز ؟ یہ تمام حقائق دیکھ کر فطرت بول اٹھتی اسلامی حکومت کے قیام کا دل سے خواہاں ہے۔اس کے نتیجے امام عصر کے مقدس دامن سے وابستہ ہوئے بغیر کوئی چارہ کار نہیں رکھو کہ عالمگیر اسلامی حکومت فاشی نظام قائم کرنے اور تخریبی کا رروائیوں سے پیدا نہیں ہو سکتی۔بلکہ دلوں کے فتح کرنے سے پیدا ہو سکتی ہے۔جس کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ الصلاة والسلام مبعوث ہوتے تھے مگر افسوس مولانا مودودی نے اس طبعی اور سنت اللہ کے عین مطابق سیدھے سادے طریق کو چھوڑ کر یہ انوکھی راہ تجویز کی۔کہ انہوں نے فقیہ شہر کی طرح امام وقت کے لڑیچر سے بائیکاٹ کی بجائے آپ کے لائے ہوئے اسلامی نقشے کا باریک اور تفصیلی مطالعہ کرنے اور ایک حد تک اپنانے کے بعد ۲۵ راگت ساکنہ کو لاہور میں انگ ایک نئی جماعت قائم کرلی اور اعلان کیا کہ : ہے کہ آج جو مسلمان بھی اسلام کی عالمگیر " میں نے ماضی یا مال کے کسی شخص سے دین کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔بلکہ میں نے اپنا دین براہ راست خدا