جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 44
تم بم اور زیادہ دیر تک اچھی بات سے دور نہیں رہ سکتی۔پہلے رقبت رہ ہو یدا ہوتی ہے۔پھر لالچ آتی ہے۔پھر کشش پیدا ہوتی ہے۔اور آخر انسان کھی کھی اس چیز کی طرنت آہی جاتا ہے۔یہی ا بھی ہوگا پہلے اسلام مسلمانوں کے دلوں میں داخل ہو گا یہ پھر وہ آپ کے جسموں پر جاری ہو جائے گا۔پھر غیر مسلم خود نخوند ایسے کامل مسلمانوں کی نقل کرنے پر آمادہ ہوتے جائینگے۔! دنیا مسلمانوں سے بھر جائے گی ، اور اسلام - سے محمود ہو جائے گی :: الے عزیزو! اس چھوٹے سے مضمون میں میں تفصیل دلائل بیان نہیں کر سکتا۔اور احدیت کے پیغام کی تمام جزئیات کو آپ کے سامنے پیش نہیں کر سکتا۔میں نے اچھائی طور پر احدیث کی غرض اور آپ کا مقصد آپ لوگوں کے سامنے رکھ دیا ہے۔اور میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس مضمون پر غور کریں۔اور یے میں کہ دنیا میں کبھی بھی مذہبی تحریکیں صرت دنیوی ذرائع سے غالب نہیں ہوئیں۔مذہبی تحریکیں اصلاح نفس تبلیغ اور قربانی ہی کے ساتھ ہمیشہ غالب آتی رہی ہیں۔آدم علیہ السلام کے زمانہ سے لے کر اس وقت تک جو نہیں ہوا۔وہ اب بھی نہیں ہوگا۔اور جس ذریعہ سے آج تک خدا تو لئے پھیلتے رہتے ہیں، اسی طرح اب بھی محمد رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کا پیغام دنیا میں پھلے گا۔پس اپنی جانوں پر رقم کرتے ہوئے اپنے خاندانوں اور اپنی قوموں پر رحم کرتے ہوئے