جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 24
۲۴ مولانا مودودی نے بھی مسئلہ غلامی کی اسی حقیقت کو حصار عافیت سمجھا اور یہ نظریہ پیش فرمایا کہ : نظام شریعت میں جنگی قیدیوں کو لونڈی غلام بنانے کی اجازت ایسی حالت میں دی گئی ہے۔جبکہ وہ قوم جس سے ہماری جنگ ہیں نہ قیدیوں کے تبادلے پر رامتی ہو۔نہ فدیے کہ ہمارے قیدی چھوڑے۔تھی ندیہ دہے کہ اپنے قیدی چھڑائے" (رسائل و مسائل) تیسری مثال - رفع یدین کا مسئلہ وہابی اور بریلوی حضرات کا مشہور موضوع اختلات ہے میں نے مدت سے مسلمانوں میں سخت کشیدگی پیدا کر رکھی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے آسمانی بجے کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے اس کے متعلق یہ فیصلہ دیا کہ : ات میں چنداں حرج نہیں معلوم ہوتا ہے۔خواہ کوئی کرے یا نہ کرے۔احادیث میں اس کا ذکر دونوں طرح پر ہے۔(پدرام را کتوبر ) اور مولانا مودودی کہتے ہیں۔اس کے فعل اور ترک دونوں کی تائید میں دلائل مجھ کو تقریباً مساوی الوزن نظر آتے ہیں یہ در سائل و مسائل سال ۲۴) چوتھی مثال - حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے موجو مسلمانوں کے طریق کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے فرمایا :-