جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 18 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 18

١٨ تیسرا بنیادی جمہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لائے وئے نقشہ کا تیسرا نکتہ یہ تھا۔کہ قرآن و سنت کے بعد حدیث کا مرتبہ ہے (احمدی اور غیر احمدی میں فرق ) اور مولانا مودودی نے بھی اپنے لڑیچر میں یہی مسلک اختیار فرمایا ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواة والسلام چوتھا بنیادی نکتہ کے لاتے ہوئے نفقہ کا چوتھا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ :- اہل بصیرت اور معرفت۔۔۔کی اس حد تاب تقلید ضروری ہے جب تک بیدا بہت معلوم نہ ہو کہ اس شخص نے عمر آیا سہواً قرآن اور احادیث نبویہ کو چھوڑ دیا ہے۔کیونکہ ایک نظر وقافق تک نہیں پہونچ سکتی۔د مجموعہ فتاو نے احمدیہ جاہد اول مره مطبعہ ا ء نیٹر فرماتے ہیں ، در امام ابو حنیفہ اپنی قوت اجتہاد میں ائمہ ثلاثہ تمہیں سے افضل واعلے تھے۔ان کی قوت مدرکہ کو قرآن مجید کے سمجھنے میں ایک خاص دستگاہ تھی، ایں وجہ سے اجتہاد و استنباط میں ان کے لئے وہ درجہ علیا ہے جون تک پہونچنے میں دوسرے رب لوگ قاصر تھے " (ازالہ اوہام t۔(۲۹۲۳) (یاد رہے مولانا مودودی ۲۵ ستمبر کار میں پیدا ہوئے، اور یہ