جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 31 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 31

۳۱ " حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے سر ہے۔کیونکہ آپ اور تنہا آپ ہی وہ مبارک وجود ہیں جنہوں نے قرآن کی شمشیر بہ منہ ہاتھ میں لے کر میں ثیت کے بڑھتے ہوئے خوفناک طوفانوں کا رخ پھیر دیا۔اگر آپ ظاہر نہ ہوتے تو پاکستان کا بننا تو رہا ایک طرف یہ پورا ملک برطانوی سازش کے تحت ہمیشہ کے لئے فرنگی جھنڈے تلے رہتا۔جیسا کہ وزیر بند چارلس موڈ شاہ میں کہا تھا۔میرا ایمان ہے کہ ہر وہ نیا عیسائی جو ہندوستان میں عیسائیت قبول کرتا ہے۔انگلستان کے ساتھ ایک نیا رابطہ اتحاد بنتا ہے۔اور ایمپا ڑکے استحکام کے لئے نیا ذریعہ ہے " (The mission Page 234 By RC (904) نیز یارڈ لا انیس نے ایک دفعہ انگریزی پالیسی کو بے نقاب کرتے ہوئے واضح اعلان کیا تھا:۔کوئی چیز ہماری سلطنت کے استحکام کا اس امر سے زیادہ موجب نہیں ہو سکتی۔کہ ہم عیسائیت کو ہندوستان میں پھیلا دیں۔