جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 30 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 30

" الکل یہی کیفیت مرت اعلام احمد قادیانی کے معاملہ میں پیش آئی جب وہ اسلام کی حمایت کا علم لے کر اٹھے۔تو انہوں نے اپنے مخصوص علم کلام سے غیر مسلموں کا مقابلہ شروع کیا۔تو مسلمانوں نے ان کو بھی ہا تھوں ہاتھ لیا۔خصوصاً وہ جدید طبقہ جو مغربی علوم سے مرعوب ہو کر عیسائیت کی طرف راجب ہو رہا تھا۔اور جیسے نرسید کا علم کلام بھی موجوہ مطمئن نہیں کر سکتا تھا ایں دیکھا کہ سرسید کی طرح اسلامی ملمات انکا ر کر نے کی بجائے مردہ اغلاط حر دیانی داخلیہ السلام) قرآن ہی سے اس کے انکار کا جواز پیش کر رہے ہیں۔تو ان کی طرف متوجہ چنانچه هرزه اعلام احمد قادیانی (علیه السلام) کے زیادہ نمایاں ساتھیوں میں سے اکثر ایسے تھے که اگر وہ قادیان نہ جاتے تو عیسائی ہو جاتے " ایشیا ۱۳ مارچ باشه امسال منی تا میں انقلاب آزادی انقلاب آ زادی کا سہرا ا ا ا د اوری کی صد سالہ یادگار آزادی منائی گئی ہے۔یہ اقتباس اعلان عام کر رہا ہے۔کہ انقلاب آزادی کا سہرا حقیقی معنوں میں سیدنا و مرشدنا و اما منا مفر