جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 16 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 16

14 خدا کی کتاب اور رسول کی سنت سے اخذ کیا ہے؟ رکو تر ۱۳ جولائی شکیر) یہ حقیقت مولانا کے عقیدت مندوں کے لئے سب سے زیادہ تلخ اور نا گوار ہے۔مگر جب تک مولانا کا لٹریچر موجود ہے۔یہ حقیقت محض تلخی کے اظہار سے بدل نہیں سکتی۔چونکہ وقت کم ہے۔آپ لئے اس امر پر مختصر روشنی ڈالوں گا۔پہلا بنیادی تحت حضرت مسیح موعود علی الصلاة والسلام کے لائے ہوئے نقشہ کا پہلا بنیا ہی نکتہ یہ تھا کہ قرآن مجید ہر چیز پر مقدم ہے۔چنانچہ آپ نئے فرمایا ایک اور غلطی مسلمانوں کے درمیان ہے۔کہ وہ حدیث کو قرآن کریم پر مقدم کرتے ہیں۔حالانکہ یہ بات غلط ہے۔قرآن شریف ایک یقینی مرتبہ رکھتا ہے۔اور حدیث کا مرتبہ ظنی ہے۔" در ) احمدی اور غیر احمدی میں فرق صفحہ (۱۶) مورود کی صاحب نے لکھا ہے کہ :- صحیح علاج بیجہ اس کے اور کوئی نہیں کہ جس ترتیب کو الٹ دیا گیا ہے اسے پھر سیدھا کر دیا جائے۔قرآن کو اپنی پیشوائی کا مقام دیجئے۔جو عہد رسالت میں خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب بہت دیتے تھے " ر ترجمان القرآن جولائی ۱۹۳۳ء)