جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 12 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 12

ہے جو قرآن و سنت کی روح سے ہم آہنگ ہو خواہ وہ علم روایت کی ریسرچ گیا ہوں میں مجروح ہی کیوں نہ قرار دی گئی ہو۔ونی خلفائے اربعہ مجددین ائمہ اربعہ اور دو کے سلف صالحین کی عزت و احترام کرنا ہر مسلم کا فرض ہے۔اگر ہر مسلہ میں ان کی تقلید لازم نہیں۔البتہ حضرت امام ابو حنیفہ کی شخصیت اپنی بصیرت قوت اجتہاد اور باریک نظری کے باعث سب اللہ دین سے ممتاز ہے۔(۵) قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں قیامت تک ہر قسم کی ضرورتوں کے سامان موجود ہیں۔اس لئے موجودہ معلوم اور انکشافات سے مشوش ہونے کی چنداں ضرورت نہیں ہے اسلامی نقشہ کی تفصیوں پر راہنمائی و یہ تو ہے فقط اصول الفقر اس کے بعد تفصیلات کا مرحلہ آتا ہے جس میں آپ نے خدا داد تفقہ اور قوت اجتہاد کے ساتھ اسلامی نظام حیات کے ہرا ہم گوشے پر ایسی زیر درس روشنی ڈالی کہ میں دن ہی چڑہا دیا۔دوسری مرسوی فروعی اختلافات جن میں پورا عالم اسلام صدیوں سے بری طرح الجھا ہوا تھا ختم کر دیے۔اور ان درات کی پوری توجہ اس بلند نصب العین کی طرف مرکوز کر دی کہ وہ اپنے دل پر قرآنی حکومت قائم کر کے دنیا بھر کہ حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں لا ڈالیں۔جن کی گفتش برداری تخت شاہی سے افضل ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام نے آنے والے حالات کا