جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 7
کے باوجود ناکام ہوئے۔اور تلوار اور فقط تلوار کا میاب ہوئی جیسا کہ اسلام کے رسوا ئے عالم بدترین اور ظالم مخالفوں کا دھوئے ہے کہ : منتجات محمد کے جنرل ایک ہا تھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ ہاتھ میں تلوار لے کر تلقین کرتے تھے نے (دوزی) آپ دیمنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہاتھ میں تلوار اور دوسرے میں قرآن لے کر مختلف اقوام کے پاس جاتے ہیں" سے دستی جب آپ کی جمعیت بڑھ گئی۔تو آپ آپ نے کیا کہ مجھے اُن پر حملہ کرنے اور بزور مشارکر دین حق کے قائم کرنے کی اجازت بل گئی ہے؟ (جاری سیل) کیا ملت بیضا کی پوری تاریخ میں یہ حادثہ کچھ کم درد انگیز ہے که بیسویں صدی مین تحریک اسلامی " کی قیادت کا دعوے کرتے والوں کی تلاش کی گئی تو وہ اسلام کے رفقاء متفقین اور ہمدردان کی بجائے دشمنان اسلام کی صفوں میں پائے گئے سے دوستوں سے اس قدر صدر نے اٹھائے ہم نے دشمنوں سے دشمنی کا سب گلہ جاتا رہا خدا تعالے دین حق کو نادان دوستوں سے بچائے۔ت بحوالہ تحقیق الجهاد مصنفہ اعظم یار جنگ مرحوم