جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 3 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 3

دوسرے اہل قلم بزرگوں کو فرائع نے یہ توفیق بخشی۔کہ انہوں نے تحریک اسلامی کے خالص سیاسی عزائم سے باسی عزائم سے نقاب سرکانے ہوئے آن کھتے خدو خال اس وقت نمایاں کر کے دکھائے جبکہ عوام ہی نہیں۔منبر و محراب تک اسے اقامت دیں کی تحریک سمجھے بیٹھے تھے۔ابتدائی ان کی آواز نقار خانہ میں طوطی کی آواز بن کر رہ گئی۔لیکن اب اسی آواز نے خود جماعت اسلامی میں ایک زلزلہ بیا کر دیا ہے او ر پچھلے اور دنوں تو اس کے بعض بڑے بڑے لیڈر جماعت اسلامی سے اس بنا پر علیحدگی اختیار کو چکے ہیں کہ مولانا مودودی مذہب کا نعرہ لگا کہ قوم کو سیاست کے خاردار جنگلات میں آگے ہی آگے لے جارہے ہیں اور دین کی مہم بہت پیچھے رہ گئی ہے۔بالفاظ دیگر دیسکی کا نام میخانہ سیاست میں آب زمزم کے نام پر گشت کھا رہا ہے۔بچنا نچہ مولانا مودودی صاحب کے دست راست اور جماعت اسلامی کے قدیم ترین راہ نما امین احسن اصلاحی (جو حال ہی میں اس تحریک سے کنار کشش ہوتے ہیں) اپنے ایک عبت انگیز میں بیان میں فرماتے ہیں کہ : جو اصحاب ان میں میرے ہمراہ جماعت اسلامی سے منسلک ہوئے تھے ان میں سے دور ایک اصحاب بطور تبرک ابھی تک اس جماعت سے منسلک ہیں باقی سارے دیرینہ کارکن یکے بعد دیگرے علیحدہ ہو چکے ہیں۔میں نے سولہ سال کے بعد ایک گم کردہ راہ قافلہ کا ساتھ چھوڑا ہے۔اور اب ایک صحرا میں کیس کر کے سہار نے تنہا کھڑا ہیں۔